انٹر نیشنل

ایک ہفتے میں 4 بینک لوٹنے والی ‘ڈاکو رانی’ گرفتار

امریکا کے ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی )نے 8 دن میں چار بینک لوٹنے والی ڈاکو رانی ‘پنک لیڈی’ کو گرفتار کر لیا۔

35 سالہ سرس بائز نامی خاتون پر الزام ہے کہ وہ 20 جولائی کے بعد سے ایسٹ کوسٹ کے علاقے میں اب تک 4 بینک لوٹ چکی ہے۔

ایف بی آئی حکام کے مطابق خاتون کا ایک ساتھی بھی گرفتار کیا گیا ہے جس کی شناخت 38 سالہ ایلکس مورالز کے نام سے ہوئی۔

Tags
Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close