کھیل

امام الحق نے معافی مانگ لی: پی سی بی، مزید کیا کہا دیکھیں

: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) وسیم خان کا کہنا ہے کہ اوپنر امام الحق سے ان سے متعلق جاری اسکینڈل پر بات ہوئی وہ اپنی غلطی تسلیم کررہا ہے۔

امام الحق نے بتایا کہ معاملہ غلط فہمی کی بناء پر آگے بڑھا ہے۔ وسیم خان

ایم ڈی پی سی بی نے کہا کہ انہوں ںے ‏امام الحق کو بتا دیا ہے کہ پی سی بی اب کیا معیار چاہتا ہے۔ وسیم خان نے کہا کہ ہم نے امام الحق کو بتا دیا ہے کہ ایسا رویہ قابل قبول نہیں ہے، وہ پاکستان کے سفیر ہیں۔

 

Tags
Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close