پاکستان

تحریک انصاف کراچی کے صدر کے بیان پر ایم کیو ایم کی قیادت ناراض

عمران خان ہمارے بغیر وزیر اعظم نہیں بن سکتے، اگر ایسا ہی چلتا رہا تو ساتھ چلنے میں مشکلات ہوں گی، فیصل سبزواری,

رہنما ایم کیو ایم فردوس شمیم نقوی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہمیشہ پیپلز پارٹی نے سندھ کو مایوس ہی کیا اس لیے ہم نے تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کا فیصلہ کیا .

ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری فردوس شمیم نقوی کے بیان پر سخت برھم.

انھو ں نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت فردوس شمیم کے خلاف کارروائی کرے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close