پاکستان

پیپلزپارٹی نے عمران خان اور فیصل واڈا کی اہم ترین معلومات حاصل کرلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے اثاثوں کی تفصیلات پیپلز پارٹی کو فراہم کر دی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست منظور کر لی ہے۔ درخواست میں پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے اثاثوں کی تفصیلات فراہمی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کے 2002ء سے 2018ء تک، جبکہ فیصل واوڈا کی 2018ء کے اثاثوں کی مصدقہ نقوق فراہم کر دی ہیں۔ پیپلز پارٹی نے پانچ روز قبل اثاثوں کی تفصیلات فراہمی کے لیے درخواست دی تھی۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close