پاکستان

وزیراعظم ہاوسنگ سکیم کے تحت تعمیر شدہ گھر سیل کرنے کاحکم

اسلام آباد: وزیراعظم ہاوسنگ سکیم کے تحت کری روڈ پر تعمیر گھروں کو سیل کرنے کاحکم دیدیا گیا،سی ڈی اے نے کیٹیگری ون ٹو اور تھری کے تمام گھر سیل کرنے کا مراسلہ لکھ دیا ہے سی ڈی اے کی جانب سے دیے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ سکیم کے تحت پی ایچ اے نے گھروں کی تعمیر کے بلڈنگ پلانز کی منظوری نہیں لی گئی اس حوالے سے بلڈنگ کنٹرول سیل نے ممبر اسٹیٹ اورپلاننگ اینڈ ڈیزائن کو آگاہ کردیا ہے ڈائریکٹر انفورسمنٹ کو تینوں کیٹیگریز کے گھروں کو سیل کرکے وہاں سٹاف تعینات کرنیکا حکم دیا گیا ہے

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close