پاکستان

برٹش ایئریز کے پاکستان میں آپریشن بحالی کے اعلان پر پاک فوج بھی میدان میں آ گئی ، واضح اعلان کردیا

اسلام آباد : برٹش ایئر ویز نے پاکستان میں اپنا آپریشن لمبے عرصے کے بعد دوبارہ بحال کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے جو کہ پاکستان کی سفارتی اور سرمایہ کاری میدان میں بڑی کامیابی تصور کی جارہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھی برٹش ایئر ویز کے اس اقدام پر شکریہ ادا کیا گیا ہے اور خوشی کا اظہار کیا گیا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی اس خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ امن کے قیام کیلئے دس سالوں پر منحصر پاکستانی قوم اور سیکیورٹی فورسز کی طویل جدوجہد کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ، برٹش ایئر ویز کا پاکستان میں فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹ میں ” ہمیں آگے جانا ہے “ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کر لیا ۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close