پاکستان

نیب نے خواجہ سعد رفیق پر قیامت برپا کردی، سنسنی خیز خبر

اسلام آباد: خواجہ برادان اس وقت نیب کی تحویل میں ہیں جہاں ان کیخلاف مختلف کیسز میں تحقیقات جاری ہیں تاہم اب ان کیلئے ایک اور بڑی مشکل کھڑی ہو گئی ہے کیونکہ نیب نے مزید کیسز میں تحقیقات کا آغاز کر نے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
ضرور پڑھیں: 1998 میں اختر مینگل وزیراعلیٰ بلوچستان تھے اور جب نوازشریف نے چاغی کے پہاڑوں میں ایٹمی دھماکے کیے تو اختر مینگل نے اعتماد میں نہ لینے کا شکوہ کیا لیکن اس کے بعد نوازشریف نے ان کو کیا سزا دی ؟ سینئر صحافی نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

تفصیلات کے مطابق نیب نے خواجہ سعدرفیق کیخلاف ٹرینوں کے انجن مہنگے داموں خریدنے کے الزامات پر تحقیقات کا شروع کر نے کا فیصلہ کر لیاہے ، سعد رفیق پر الزام ہے کہ انہوں نے ٹرینوں کے انجن 40 کروڑ روپے میں خریدے جبکہ وہی انجن بھارت نے 25 کروڑ روپے میں حاصل کیے ۔ اس کے علاوہ ان کے بھائی سلمان رفیق کیخلاف بھی نیب نے مزید کیسز میں تحقیقات کا فیصلہ کر لیاہے ۔ سلمان رفیق پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے دورے حکومت میں بطور صوبائی وزیر صحت مہنگی ادویات اور مشینیں خریدیں ۔یاد رہے کہ نیب نے خواجہ سعدرفیق کو پیراگون سکینڈل سے متعلق کیس میں حراست میں لیا ہے ۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close