پاکستان

امریکا نے پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیک دے ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کے ساتھ امریکہ کا رویہ بدلتاہوا نظر آ رہاہے اور اب پاکستان کو سفارتی میدان میں ایک اور بڑی کامیابی مل گئی ہے ۔

نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ روز پاکستان کومذہبی پابندیوں کی خصوصی تشویشی فہرست میں شامل کر دیا تھا جس پر پاکستان کی جانب سے آج صبح جواب جاری کیا گیا جس میں امریکہ کے اس اقدام کو مکمل طور پر مسترد کرد یا گیا تاہم اب خبر آئی ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو مذہبی پابندیوں کی خصوصی تشویشی فہرست سے استثنیٰ دے دیا ہے ۔ امریکی سفارتخانے کا کہناہے کہ پاکستان کو استثنیٰ اہم امریکہ قومی مفاد میں دیا گیا جبکہ یہ استثنیٰ امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستان کو دیا گیا ہے ۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close