پاکستان

مریم نواز کل کس سے ملاقات کرنے والی ہیں ؟ حیران کُن انکشاف

لاہور: نیب نے شریف خاندان کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ملاقات کی اجازت دیدی ہے ۔

نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق نوازشریف ، مریم نواز ، شہبازشریف سے سمیت ان کے اہل خانہ کے بیشتر اراکین کل شہبازشریف سے ملاقات کریں گے ۔ اہل خانہ کی جانب سے نیب کو ملاقات کیلئے درخواست دی گئی تھی جسے منظور کر لیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ شہبازشریف آشیانہ ہاوسنگ سکیم سکینڈل میں نیب کی حراست میں ہیں ۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close