پاکستان

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں کیا ہونے والا ہے، خفیہ اداروں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور: پنجاب بھر میں دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

آئی جی پنجاب نے سپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی سمیت تمام سکیورٹی اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

مراسلہ کے مطابق کالعدم بے ایل اے کی خاتون خودکش بمبار کراچی میں چینی قونصل خانے کی طرح حملہ کرسکتی ہے لہٰذا حساس تنصیبات سمیت حساس عمارتوں پر سکیورٹی کے فول پروف اقدامات کیے جائیں۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close