کھیل

پاکستان کی مشہور صحافی نے بابر اعظم کو کوچ مکی آرتھر کا بیٹا قرار دے دیا، سنسنی خیز انکشاف

دبئی: اینکر پرسن زینب عباس نے قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم اعظم کو ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا بیٹا قرار دے دیا جس پر بابر اعظم کی طرف سے سخت ردعمل دیکھنے کو ملا-

تفصیل کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بابر اعظم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری مکمل کی ۔اس موقع پر پویلین میں بیٹھے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی خوشی کا اظہار کیا اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی مکی آرتھر کو مبارکباد دی ۔اس حوالے سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر زینب عباس نے بابر اعظم کو اچھا کھیلنے پر شاباش دی اور یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ ٹیم کے کھلاڑیوں نے مکی آرتھر کو مبارکباد دی جب وہ اپنے بیٹے کی سنچر ی پر خوشی منا رہے تھے ۔

اس بات پر بابر اعظم کو بھی غصہ آگیا اور انہوں نے کہا کہ کچھ بھی بولنے سے پہلے سوچ لیا کرو اور اپنی اوقات میں رہو ۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close