انٹر نیشنل

آخر کار کئی سال بعد دبئی میں داوٴد ابراہیم کے ساتھ وہ کچھ ہو گیا جس کی کسی کو بھی اُمید نہ تھی

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دعوہ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں داؤد ابراہیم کی پراپرٹی کو قبضے میں لے لیا گیا ہے-

اب تک کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دعوہ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں انڈرولڈ کے ڈون جس کے نام سے پورا بھارت کاناپ اٹھتا ہے داؤد ابراہیم کی 15 ہزار کروڑ کی جائیداد کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ بی جے پی نے دعویٰ کیا کہ داؤد ابراہیم کی جائیداد کو بھارتی حکومت کی جانب سے جمع کروائے گئے ڈوزئیر کی بنا پر قبضے میں لیا گیا۔

بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے نام کے چھنڈے گاڑھنے کے لیے اس خبر کو اپنے آفیسشل ٹوئٹر اکائونٹ پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا-س میں بتایا گیا کہ انتہائی مطلوب انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی 15 ہزار کروڑ مالیت کی جائیداد کو متحدہ عرب امارات میں قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ بی جے پی نے اپے ٹویٹ میں ایک میڈیا رپورٹ کا حوالہ بھی دیا، جس میں بتایا گیا کہ بھارتی حکومت بھارت میں قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنے کے لیے داؤد ابراہیم کو واپس لانے کی کوششیں کر رہی ہے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close