شوبز

شارخ خان نے سلمان خان سے دوستی کو رشتے میں بدل دیا

ممبئی: شاہ رخ خان نے خود کو سلمان کا بھائی قرار دے دیا-

یہ تو آپ سب کو معلوم ہوگا کہ بالی ووڈ کے دو سٹار ادکار شارخ خان اور سلمان خان کے درمیان تعلقات کچھ اچھے نہیں اور ان دونوں اداکاروں کی درمیان بہت سے غلط فہمیوں نے جنم لے لیا-

1995 میں شائع ہونے والی فلم ایک مشہور فلم کرن ارجن میں شارخ خان اور سلمان خان نے سگے بھائیوں کا کرداد ادا کیا اور اس فلم نے شائیقین کے دل لوٹ لیے-

لیکن اب ان دونوں اداکاروں کے درمیان دوریاں کم ہورہی ہیں اور کافی عرصے کے بعد آج دونوں نے اسٹیج پر شریک میزبانوں کے طور پر نمودار ہوکر حاضرین کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔

س موقع پر دوںوں نے ماضی کی تمام غلط فہمیاں بڑھا کر اختلافات پیدا کرنے والے کا نام لیے بغیر تنقید کا نشانہ بنایا اور اس موقع پر شارخ خان کا کہنا تھا کہ ’’سلمان خان اور میں بھائی ہیں اور ہمارے درمیان جو کچھ بھی ہوا وہ ایسا ہی تھا جیسے دو بھائیوں کے درمیان ہوجاتا ہے۔‘‘۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close