پاکستانکالم

کیپٹن صفدر نے دوسری شادی کی یا نہیں ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

لاہور: سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی دوسری شادی کے متعلق سنسنی خیر سامنے آرہی ہیں آئیے اک نظر ڈالتے ہیں-

آج کل سوشل میڈیا پر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفرر کی درسری شادی کی دھوم ہے اور یہ خبر ہر نیوز چینل کی زینت بنی ہوئی ہے لیکن حیقیت کیا ہے پہلے اس کو جاننا ضروری ہے-

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ گمنام لڑکی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے لیے کیسے سسکیاں لے کر رورہی ہے اور خدا سے مدد مانگ رہی ہے، کچھ صارفین کے جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے اور کچھ صارفین اسے انسانیت کے ناطے بھی دیکھ رہے ہیں ، لیکن یہ ہمارے معاشرے کا ایک افسوس ناک المیہ ہے کہ ہم اُپںے لیڈر کو سچا ثابت کرنے میں انسانیت کو بھول جاتے ہیں اور سچ جانے بغیر تنقید شروع کردیتے ہیں-

ایسی ہی ایک مثال ہمیں کچھ عرصہ پہلے بھی دیکھنے کو ملی کہ شریف خاندان کے جبر سے متاثرہ خاتون جس کا نام عائشہ اہد تھا، اُس نے خود کو سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز کی زوجہ ظاہر کیا لیکن حمزہ شہباز نے اس خبر کی تروید کردی اور میڈیا صارفین نے بھی اسے خوب آڑے ہاتھوں لیا اور اس کے خلاف نازیبا الفاظ بھی استمعال کیے گئے ، شریف خاندان نے بھی اُسے خوب آڑے ہاتھوں لیا اور طرح طرح سے اُس لاچرہ عورت کو تنگ کیا گیا اور دھمکیاں بھی دی گئ-

لیکن جب ہر ہربہ ناکام ہوگیا اور الیکشن کے دن بھی نزدیک آئے گئے تو کامیابی حاصل کرنے اور مزید ذلت سے بچنے کے لیے حمزہ شہباز کو یہ سچ تسلیم کرنا پڑا کہ یہ بات سچ ہے کہ عائشہ اہد اُن کی بیگم ہے-

اس بار بھی ہمیں کچھ ایسا ہی ایڈوینچر دیکھنے کو مل رہا ہے اور مخالف سیاسی جماعتیں انسانیت کے بجائے اس میں سیاسی مفاد حاصل کرنے کی کوشش کر دہی-

میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی میدان میں آگئے ہیں اور اُن کے ترجمان کے مطابق کیپٹن صفدر نے دوسری شادی نہیں کی ہے اور اس سے تعلق چلنے والی تمام تر افواہیں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں ۔ترجمان کا کہناتھا کہ کیپٹن صفدر ان جھوٹے الزامات کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔انہوںنے الزامات لگانے والوں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹی خبریں پھیلانے والے اگر خود کو سچا مانتے ہیں تو وہ آئیں اور حلف دے کر کہیں کہ کیپٹن صفدر نے دوسری شادی کی ہے ۔

اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کہ کیا سہی ہے اور کیا غلط، لیکن فیصلہ کرتے وقت سیاست کے بجائے انسانیت کے تقاضوں کو پورا کیا جائے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close