وڈیوز

عمران خان نے حضرت عیسیٰ کے متعلق کیا کیا کہا ؟ توبہ توبہ خدا کی پناہ

وزیراعظم عمران خان نے آج عالمی رحمت العالمین ﷺ کے افتتاحی سیشن میں حضرت عیسیٰ سے متعلق حقائق سے منافی بیان دے بیٹھے – اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ اللہ کے بہت سے پیغمبر دنیا میں آئے لیکن انسانی تاریخ میں انکا ذکر نہیں ملتا ۔

جیسا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا ذکر تو ملتا ہے لیکن حضرت عیسیٰ کا تو تاریخ میں ذکرنہیں ملتا۔انکا یہ بیان آج کے خطاب کا متنازعہ ترین حصہ بن گیا-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close