انٹر نیشنل

دھونی کی اہلیہ نے پاکستانیوں کو حیران کردیا، بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی د ھونی نے ممبئی میں اپنی سالگرہ کا آغاز شاعر مشرق علامہ اقبال کی مشہور ترین نظم ”لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری“ سے کر کے سب کو حیران کردیا-

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی دھونی نے اپنی سالگرہ میں شاعر مشرق کی مشہور ترین نظم لب پے آتی ہے پڑھ کر سب کو حیران کُن کیفیت میں مبتلا کردیا-

ایک طرف یہ پاکستانیوں کے لیے سرپرائز ہے لیکن بھارت نے اس عمل پر ساکشی دھونی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی- برتھ ڈے گرل ساکشی دھونی نے اپنی تصاویر اپنے سوشل میڈیا آکائونٹس پر بھی شیئر کی جس میں وہ بہت خوش و خرم نظر آرہی ہیں-

واضح رہے کہ نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کو شدید مشکالات کا سامنہ کرنا پڑھ رہا ہے اور بھارت کے بیشتر علاقوں میں تو گائے کو ضبح کرنے پر بھی پابندی ہے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close