پاکستان

حکومت نے 21 نومبر کو سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا

لاہور: حکومت نے 21نومبربروز بدھ کو عید میلاد النبی ﷺ کی چھٹی کا اعلان کردیا-

حکومت نے 21 نومبر کو ملک بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا ہے اور تمام سرکاری دفاتر اور اسکولوں کو نوٹی فکیشن بھی جاری کریا گیاہے

یاد رہے پی ٹی آئی حکومت نے اس دفعہ عید میلاد النبی ﷺ پورے مزہبی جوش و جزبے سے منانے کا فیصلہ گیا ہے اور اس موقع پر کانفرنس بھی منعقد کی گئی ہے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close