پاکستان

حکومت نے کل چھٹی کا اعلان کر دیا

کوئٹہ: ضمنی الیکشن کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر پبی میں کل بروز جمعرات کو ضمنی الیکشن کا انعقاد ہوگا۔ ضمنی الیکشن صوبائی نشست پر ہوگا۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن اور صوبائی حکومت نے اہم اعلان کیا ہے۔

صوبائی حکومت نے پبی میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ضمنی الیکشن کے باعث کل پبی میں تمام نجی و سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ جبکہ سیکورٹی فورسز نے پولنگ اسٹیشنز کی سیکورٹی کا چارج بھی سنبھال لیا ہے۔ ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پبی میں زیادہ سے زیادہ ٹرن آوٹ کی امید کی جا رہی ہے۔

Source
اردو پوائنٹ
Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close