پاکستان

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کار میں بیٹھے کیا حرکت کرتے رہے ؟ حیرت انگیز خبر

لاہور: پنجاب کے نومنتخب وزیراعلی پنجاب کو اپنی ہی ویڈیو میں نو پروٹوکول کا ڈرامہ کرنا مہنگا پڑگیا اور شدید تنقید کا سامنہ کرنا پڑا-

پنجاب کے وزیراعلی عثمان بزادر کی سادگی کی ہر جگہ مثالیں دی جاتی ہیں کہ وہ بہت سادہ آدمی ہیں جہاں بھی جاتے ہیں اپنے نام کے جھنڈے گاڑھ کے آتے ہیں اور کبھی پروٹوکول نہیں لیا لیکن اس دفعہ اُنکو اپنی ہی کی ہوئی حرکت مہنگی پڑ گئی-

گزشتہ روز عثمان بزادار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی کو وزیراعلی کی کا میں ہی بنائی گئی جس میں انھوں نے وزیراعلی کی تعریفوں کے پل باندھے گئے تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو عثمان بزدار نے خود بنائی اور خود ہی اپلوڈ کی-

سوشل میڈیا صارفین نے وزیراعلی کی اس حرکت پر اُنہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا اور طرح طرح کے الفاظ استمعال کیے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close