پاکستان

بشری بی بی معذور افراد کے ساتھ وقت گزارنے پہنچ گئی ؟ حیران کن خبر

لاہور: عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی  فرح خان کے ساتھ ایک بار پھر معذور افراد کے ساتھ وقت گزارنے فائونڈیشن ہائوس لاہور پہنچ گئی-

بشری مانیکا اپنی دوست فرح خان کے ساتھ فائونڈیشن ہائوس لاہور پہنچ گئی اور یہاں انھوں نے ذہنی معزور افراد کے ساتھ وقت گزارا اور ان کی خیرت دریافت کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اس وقت لاہور میں موجود ہیں ،اس دوران وہ اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ پنجاب حکومت کی سو روزہ کارکردگی کا جائزہ بھی لے رہے ہیں۔

اس موقع پر خاتون اول بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ مستحق اوربے سہاراافراد سےمل کردلی سکون ملتا ہے،مستحق افرادقوم کااثاثہ ہیں-فائونڈیشن ہائوس کی مختلف خواتین نے بشری مانیکا کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائی-

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close