شوبز

ٹھگ آف ہندوستان دیکھ کر لوگوں کی کیا حالت ہوگئی؟ فلم دیکھنے سے پہلے یہ ضرور پڑھیں

شہنشاہ امیتابھ بچن اور مسٹر پرفیکٹ کی نئی فلم ‘ٹھگز آف ہندوستان’ گذشتہ روز ریلیز ہوگئی، لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ فلم شائقین کو متاثر نا کرپائی-

فلم ٹھگز آف ہندوستان میں شہنشاہ امیتابھ بچن اور مسٹر پرفیکٹ کے علاوہ کترینہ کیف اور فاطمہ ثناء شیخ بھی مرکزی کرداروں میں نظر آئیں۔

لوگوں کو اس فلم کا بڑی بے صبری سے انتظار تھا اور اس فلم کے ٹریلیر سے ایسا لگتا تھا کہ یہ فلم رکارڈ توڑ بزنس کرے گی لیکن اب ایسا لگتا ہے فلم شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہی-

ایک مزید صارف نے عامر خان کی فلم پی کے کی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا-

ایک اور صارف نے عامر خان کی فلم ‘پی کے’ میں ان کے کردار کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اسی طرح کے خیالات کا اظہار کیا۔

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close