پاکستان

عدالت میں بیوی کو منانے کی کوشش ناکام: دل کا دورہ پڑنے سے شوہر چل بسا

کراچی: عدالت میں بیوی کو منانے میں ناکام شوہر صدمہ برداشت نا کرسکا اور دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا-

سول اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں بیوی نے شوہر سے خلا ا دعویٰ دائر کر رکھا تھا جب کہ عدالت نے میاں بیوی کو صلح کی مہلت دی تھی-

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان مقررہ وقت میں صلح نہ ہو سکی جس پر عدالت نے خاتون کی جانب سے دائر خلع کی درخواست منظور کر لی۔

شوہر اپنے بیوی کے جانے کا صدمہ برداشت نا کر سکا اور دل کا دورہ پڑنے سے جام بحق ہوگیا-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close