دلچسپ و عجیب

اپنی میلی پسینہ بھری جرابیں بیچ کر سالانہ ڈیڑھ کروڑ روپے کمانے والی خاتون

لندن: برطانوی ماڈل اور جائیدادوں کی خرید و فروخت میں معاونت کرنے والی 33 سالہ روکسی سائکس اپنے پھٹے پرانے بوٹ اور گندی جرابیں بیچ کر ہر سال کروڑں روپے کماتی ہیں-

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جب لوگوں نے ان کے پیروں کی تعریف کرنا شروع کی تو ان کے ذہن میں یہ خیال آیا کہ کیوں نے وہ اپنے خوبصورت پاؤں سے وابستہ اشیا فروخت کرکے رقم کمائے اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے بہت سستی جرابیں بیچ کر کروڑوں روپے کمانا شروع کر دیے-

روکسی سائکس پہنی ہوئی جرابوں کا جوڑا 20 پاؤنڈ اور پسینہ بھرے جوتے 200 پاؤنڈ میں فروخت کرتی ہیں۔

اگر وہ اپنے موزے ایک دن پہن لیں تو وہ ہاتھوں ہاتھ انہیں اچھے داموں میں بیچ دیتی ہیں اور اگر وہ ان کو ایک مہینہ پہن لیں تو اُن کی قیمت لاکھوں ڈالر تک پہنچ جاتی ہیں اور رہ انکوں بیچنے کے لیے ویب سائٹ کا سہارا لیتی ہیں-

اگر وہ صرف اپنا انگوٹھا ہلانے کہ تصویر بھی انٹرنیٹ پر اپلوڈ کر دیں تو وہ بزاروں ڈالر کا بزنس کرتی ہے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close