کھیل

آخر ثانیہ مرزا نے بیٹے کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کر ہی دی

پاکستان کے سپر سٹار بلے باز شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ٹی وی پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ چل رہے ہے اور شعیب ملک ایکشن میں نظر آرہے ہیں-

بھابھی ثانیہ مرزا نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ انہیں دنیا میں آئے ہوئے 5 روز ہو گئے ہیں، میں بطور والدہ اور اذہان بطور بیٹا مل کر اپنے بابا کو کرکٹ کھیلتا دیکھ رہے ہیں۔

انھوں نے مزید لکھا کہ یہ واقعی ایک بڑا میچ ہے، یہ بہت بڑی کامیابی ہے جو میں نے شاید ہی حاصل کی ہو۔

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close