سائنس/ٹیکنالوجی

موبائل فون کینسر کا سبب بننے لگا

امریکا میں ایک بڑی تحقیق ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ ہیومن کے تحت ہونے والی ریسرچ میں موبائل فون اور کینسر کے درمیان تعلق کا واضح ثبوت مل گیا۔

نیشنل ٹوکسی کولوجی پروگرام کے تحت چوہوں پر ایک لمبے عرصے سے تحقیق جاری تھی –

اس تحقیق کے نتائج کے مطابق موبائل فون سے خارج ہونے والی شعاعوں سے متاثرہ چوہوں میں کینسرکی بیماری پائی گئی۔

علاوہ ازیں اس تحقیق کے نتائج کے مطابق موبائل فون سے خارج ہونے والی شعاعوں سے متاثرہ چوہوں میں کینسرکی بیماری پائی گئی۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close