کھیل

فٹنس مسائل پاکستان کی اہم بولر باہر ؟ افسوس ناک خبر

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان فٹنس مسائل کے باعث قائداعظم ٹرافی کے سیمی فائنل سے باہر ہوچکے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ نیوزی لینڈ کے ساتھ کھیلی جانے والی سیریز سے بھی باہر ہونے کا خدشہ لاحق ہے-

واضح رہے کہ حبیب بینک اور پی ٹی وی کی ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان حبیب بنک کی ٹیم کا حصہ تھے جو کہ ان فٹ ہونے کے باعث آج سیمی فائنل کا حصہ نا ہوں گے-

اور دوسری جانب پاکستان نے ون ڈے ٹیم کا بھی اعلان کرنا ہے جس کے لیے جنید خان ایک مضبوط امیدوار ہیں لیکن ان کی فٹنس کا جائزہ لیا جارہا ہے-

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close