انٹر نیشنل

جمال خاشقجی کا قتل؛ جان سینا نے بڑا اعلان کردیا

امریکا کے معروف ریسلر جان سینا نے جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے کے بعد سعودی عرب میں پرفارم کرنے سے انکار کر دیا۔

کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شو کرنا ہے جس میں خصوصی طور پر دنیا کے مشہور ریسلر جون سینا کو پرفام کرنے کیلئے بلایا گیا تھا-

اس سے پہلے بھی جان سینا نے اعلان کیا تھا کہ اس صورتحال میں سعودی عرب جانے کا فیصلہ مشکل ہے اور ہمیں اس حوالے سے دباو کا سامنا ہے تاہم مستقبل کو پیش نظر رکھتے ہوئے بڑی سوچ بچار کے بعد فیصلہ کریں گے تاہم جان سینا نے واضح کردیا کہ وہ سعودی عرب جاکر پرفارم نہیں کریں گے اور یہ فیصلہ استنبول میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close