پاکستانکھیل

وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خانم نےایف آئی اے کو کیا جواب دیا ؟ جانیئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق اپنا جواب جمع کروادیا-

اب تک کی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خانم نےا یف آئی اے لاہور سے رابطہ کیا اور انکوائری افسر کو بتایا کہ انہوں نے دبئی میں اپنے نام جائیداد فروخت کردی ہے۔

علیمہ خانم نے اپنے جواب میں مزید کہا کہ دبئی کی پراپرٹی اپنے ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کی تھی، پراپرٹی خریدنے کا ذریعہ آمدن پاکستان واپسی پر کل بتادوں گی۔

واضح رہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 27 اکتوبر سپریم کورٹ میں ایک تحقیقاتی رپورٹ جمع کروائی تھی جن کی متحدہ عرب امارات میں جائیدادیں ہیں۔

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close