کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی نیوزی لینڈ کیلئے امتحان بن گیا

ابوظہبی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج رات 9 بجے کھیلا جائے گا-

نیوزی لینڈ کی ٹیم کچھ ڈری ڈری نظر آتی ہے کیونکہ سرفراز الیون کا شمار دنیا کی نمبر ون ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے طور پر کیا جاتا ہے-

پاکستان کے پاس مضبوط بیٹنگ لائن کے ساتھ ساتھ دنیا کے نمبر ون بائولز کی خدمات بھی حاصل ہیں-

پاکستان کی ممکنہ پلئینگ الیون میں سرفراز احمد، بابراعظم، آصف علی، محمد حفیظ، شعیب ملک، فہیم اشرف، صاحبزادہ فرحان،عماد وسیم، حسن علی، شاداب خان، عثمان خان اور پر مشتمل ہے۔

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close