کھیل

شعیب ملک بچے کی پیدائش پر کس بات سے پریشان ہیں ؟ سب سامنے آگیا

لاہور : شعیب ملک سوشل میڈیا پر زیر گردش بیٹے کی جعلی تصاویر سے پریشان، تمام تصاویر کو جعلی قرار دےدیا-

شعیب ملک نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ نظر آنے والی تصاویر بڑی خوبصورت اور بڑے پیارے بچے نظر آرہے ہیں لیکن ہماری طرف سےتاحال بیٹے کی کوئی تصویر منظر عام پر نہیں لائی گئی۔

گزشتہ روز شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے گھر ننھے مہمان کی آمد کے بعد سوشل میڈیا پر خوبصورت بچوں کی تصاویر شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close