پاکستان

پیپلز پارٹی اور ن لیگ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف کیا بڑا کام کرنے والی ہے ؟

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی تحرییک انصاف کے خلاف کوئی احتجاجی ریلی نہیں نکالے گی-

اب تک کے ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے فیصلہ کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے بیک ڈور رابطوں میں فوری طور پر کسی قسم کی احتجاجی تحریک نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پیپلزپارٹی کے قائدین کا مزید کہنا تھا کہ اگر فوری کسی قسم کا احتجاج کیا تو عوام میں اپوزیشن کا منفی تاثر جائے گا، پی ٹی آئی قیادت مکمل نا اہل ہے، اسے عوام کے سامنے بے نقاب ہونے دیا جائے۔

اب تک ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر مل کر بھر پور احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کی تجویز پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close