پاکستان

جانیے شعیب ملک کے بیٹے کا نام کیا ہوگا اور کس کس نے مبارک باد دی

پاکستان نے دبنگ آل راؤنڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیا مرزا کے گھر بیٹے کی آمد-

شعیب اختر نے بیٹے کی ولادت کی خوشخبری سوشل میڈیا کے ذریعے شیئر کی جس کے بعد دنیا بھر سے اُن کو مبارک باد پش کی جارہی ہے-

اپنے ٹوئیٹر پیغام میں اُن کا کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ (ثانیہ مرزا) کی طبیعت بہتر ہے اور وہ ہمیشہ کی طرح مضبوط ہیں۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق شعیب ملک کے بیٹے کا نام ملک مرزا ہوگا اور ان کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں-

پاکستان کی سپر ہٹ اداکارہ ماورہ خان نے اپنے پیغام میں لکھا کہ شعیب اور ثانیہ کو مبارک باد دی-

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close