پاکستان

انڈونیشیا میں مسافر طیارے کو حادثہ 189 افراد ہلاک

جکارتا: انڈونیشیا کے نجی طیارے سمندر میں گر کر تباہ ہلاک ہونے والی افراد کی تعداد میں اضافہ-

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ سے جزیرہ سماٹرا جانے والے نجی ایئرلائن ’لون ایئر‘ کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں جاگرا، جہاز میں 189 افراد سوار تھے اور تمام مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ریسکیو ٹیموں کو بھی انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ریا ہے اور اب تک صرف 6 لاشوں کو ہی نکالا جا سکا ہے، ہلاک ہونے والوں میں عملے کے بھی 11 افراد شامل تھے اور ان میں سے کسے کے بھی زندہ ہونے کی کوئی خبر ابھی تک سامنے نہیں آئی-

طیارہ تباہ ہونے سے پہلے ہی پائلٹ کا رابطہ منقطہ ہوگیا تھا اور جب اسکا دوبارہ رابطہ ہوا تو پائیلٹ نے لینڈنگ کی اجازت مانگی تھی جو اُسے دی گئِ لیکن افسوس کے پائلٹ یہ نا کر سکا-

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close