شوبز

ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نے اسلام قبول کرلیا

لندن: آئرش گلوکارہ سائینڈ اوکونور نے اسلام قبول کرلیا-

ہالی وڈ کی مشہور آئرش گلوکارہ نے اسلام قبول کرلیا اور اس کا باضابطہ اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر کیا-

انھوں نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں اپنے تمام مسلمان دوستوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے انہیں سپورٹ کیا اور ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنانام بھی تبدیل کرکے’’شوہادا ڈیوٹ‘‘کرلیاہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ مسلمان ہونے پر بے حد فخر محسوس کررہی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ یہ کسی بھی ذہین نظریاتی سفر کا فطری نتیجہ ہے اور جتنے بھی صحیفے ہیں وہ سب اسلام کی طرف جاتے ہیں۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close