پاکستان

گڈانی کے سمندر سے حیران کن چیز نکل آئی، سب حیران

بلوچستان کے شہر گڈانی سے حیرت انگیز طور پر ہزاروں سال قدیم مورتی نکل آئی جسے دیکھ کے سب حیران رہ گئے-

یہ تو ہم سب کو معلوم ہوگا کہ پاکستان ایک ایسی سرزمین ہے جس کے نیچے ہزاروں راز دفن ہیں ہزاروں قیمتی اشیا دفن ہیں-

خاص طور پر صوبہ بلوچستان جس کی سرزمین تلے ہزاروں معدنیات جیسے سونا، کوئلا، نکل، ہیرا دفن ہیں-

اب تک کے درائع کے مطابق گڈانی پولیس اور کسٹمز اپنے اپنے طور پر اس مورتی پر اپنا حق ثابت کرنا چاہتے ہیں۔

لہذا آج عدالت اس حوالے سے فیصلہ کرے گی کہ یہ مورتی کس کے حوالے کی جائے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close