پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کے متعلق اہم فیصلہ سنادیا

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے خواجہ برادران کی حفاظت میں 15 دن کی مزید توسیع کردی-

یہ تو آپ سب کو معلوم ہوگا کہ خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے خلاف نیب میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کی تحقیقات جاری ہیں اور فرفتاری سے بچنے کے لیے انھوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی اور جسے عدالت نے مسترد کر دیا تھا اور لاہور کورٹ جانے کا حکم جاری کیا تھا-یہ تو آپ سب کو معلوم ہوگا کہ خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے خلاف نیب میں پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کی تحقیقات جاری ہیں اور فرفتاری سے بچنے کے لیے انھوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی اور جسے عدالت نے مسترد کر دیا تھا اور لاہور کورٹ جانے کا حکم جاری کیا تھا-

لاہور ہائی کورٹ نے خواجہ برداران کی درخواست منظور کر لی گئی اور 24 اکتوبر تک نیب کو گرفتاری سے روک دیا-

آج عدالت نے درخواست کے سماعت کرتے ہوئے حفاظتی ضمانت میں توسیع کردی اس موقع پر نیب کی ایک ٹیم بھی موجود تھی جو خواجہ برادران کو گرفتار کرتے آئی تھی-

خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے خلاف انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں جس میں وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے اراکین ملوث ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ خبریں ہیں کہ حکومت اپنے مخالفین کو ٹھکانے لگانا چاہ رہی ہے، احتساب کے نام پر انتقام لیا جارہا ہے، یہی روش رہی تو پاکستان اور اس سیاسی استحکام کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close