پاکستان

شہباز شریف کے متعلق ایک اور بڑی درخواست جمع

اسلام آباد : صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لیے درخواست جمع کروادی گئی-

یاد رہے کہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے کہنے پر قومی اسمبلی کا اجلاس 29 اکتوبر کو طلب کیا جارہا ہے اور مسلم لیگ ن نے اپوزیشن لیڈر اور صدر ن لیگ شہباز شریف کی ایوان میں آمد یقینی بنانے کے لیے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لیے پا ضابطہ درخواست جمع کروا دی ہے-

درخواست ابق اسپیکر ایاز صادق، مرتضیٰ جاوید عباسی اور طاہرہ اورنگزیب، زہرا ودود فاطمی اور مریم اورنگزیب کے دستخط کے ساتھ جمع کرائی گئی ہے۔

واضح رہے آشیانہ ہائوسنگ سوسائٹی اسکینڈل میں وزیراعلی پنجاب اس وقت نیب کے زیر حراست ہیِں-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close