پاکستان

عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری نے اچانک عدالت سے رجوہ کرلیا

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور مشیر برائے سمندر پار پاکستانی اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلمپنٹ زلفی بخاری نے نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے باقائدہ درخواست کردی-

عمران خان کے قریبی دوست نے نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا-انھوں نے اپنا وکیل سکندر بشیر کو مقرر کیا ہے-

انھوں نے استدٰعا کی کہ سفری پابندیوں سے میرے انسانی حقوق متاثر ہو رہے ہیں لہٰذا ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے غیر قانونی اقدام کو کالعدم قرار دیا جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مطلقہ حکام کو مداخلت سے روکا جائے اور میرا پاسپوٹ واپس کیا جائے-

یاد رہے کی نیب کی درخواست پر ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close