پاکستان

یوٹیوب کی بندش پاکستان کا بھارت کا منہ توڑ جواب

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے یوٹیوب کی بندش پر بھارتی پروپرگینڈے کا بھرپور انداز میں جواب دیا-

پی ٹی اے کی جانب سے اک اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق کہا گیا کہ پاکستان، انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن کا سرکردہ رکن اور ٹیلی کام کمیونٹی کا انتہائی ذمہ دار ملک ہے۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ یوٹیوب کی ٹریفک بدھ کے روز اچانک معطل ہونے کا معاملہ پاکستان سے نہیں ہوا بلکہ یوٹیوب کی بندش یوٹیوب کے ڈیٹا بینک کی پاور لائن میں خرابی کے باعث ہوئی لہٰذا غیر ملکی میڈیا خبر دینے سے پہلے تصدیق کر لیا کرے۔

یوٹیوب حکام نے مزید کہا کہ یوٹیوب کو پاور نظام میں خرابی پر خود وضاحت کرنا ہو گی اور پاکستان نے نیٹ ورک کی بندش کے معاملے پر یوٹیوب کو وضاحت دینے کا خط بھی لکھ دیا ہے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close