پاکستان

پاکستان کے فخر فخر عالم کے لیے امریکی قونصلیٹ بھی دعا گو

پاکستان کے فخر فخر عالم جو مشن پرواز کے زریعے دنیا کا چکر لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں ان کے لیے کی قونصلیٹ کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔

فخر عالم جنہوں نے اپنا سفر کا آغاز 10 اکتوبر کو امریکی شہر واٹرز سے کیا اور مشن پرواز کے زریعے دنیا کا چکر لگانے کا ارادہ کیا-

اگر انہوں نے مشن پرواز کو مکمل کر دیا تو وہ دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن جائیں گے-

فخرعالم نے صبح 7 بجے امریکی ریاست فلوریڈا اسے مشن پرواز کا آغاز کیا تھا جسے پاکستانیوں نے خوب سراہا تھا-

فخرعالم نے الزبتھ کے ساتھ ایک ویڈیو بھی بنائی جس میں الزبتھ نے ان کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close