شوبز

شہباز شریف کو ڈرامہ بولنا وینا ملک کو مہنگا پرگیا

کراچی: بدنامہ زمانہ اداکارہ وینہ ملک کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پر تنقید مہنگی پر گئی-

یہ تو آپ سب کو معلوم ہی ہوگا کہ وینا ملک پاکستانی فلم انڈسٹری میں ہمیشہ سے قابل اعتراز سین کرنے میں ہی مشہور ہیں-

انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پے شہباز شریف کی ایک تصویر پر ڈرامہ کوئن لکھا جو ان کو مہنگا پر گیا اور سوشل میڈیا صارفین نے انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا-

ایک صارف نے انہیں جواب دیا کہ "اف یو ڈونٹ مائنڈ وینا تھوڑی انگلش تو بول کے دکھا دیں-

ایشان ملک نامی صارف نے وینا ملک کو اوقات یاد دلا دی اور ان کی بگ باس میں کی گئی حرکتیں یاد دلاتے ہوئے کہا آپ سے زیادہ ڈراما کوئین کوئی نہیں ہے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close