کھیل

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکوڈ کا اعلان کردیا

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف کھیلی جانے والی سیریز کے لیے اسکوڈ کا اعلان کردیا-

پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف 3 ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے جو بالترتیب 24 اکتوبر، دوسرا 26 اور تیسرا 28 اکتوبر کو منعقد ہوں گے-

پاکستان نے محمد عامر کو نہایت ناقص کارکردگی پر سائڈ لائن کر دیا گیا ہے –

پاکستانی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے اور دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، بابر اعظم، وقاص مقصود، صاحبزادہ فرحان، آصف علی، حسین طلعت، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، عثمان شنواری، حسن علی، عماد وسیم اور فہیم اشرف شامل ہیں۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close