پاکستان

شیخ رشید کے دعوے بھی دھرے کے دھرے رہ گئے، پاکستان ریلوے کو شدید نقصان

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے سلیکٹڈ وزیر شیخ رشید کی وجہ سے پاکستان ریلوے شدید خطرے میں-

یہ تو آپ سب کو ہی معلوم ہوگا کہ وزیر اعظم عمران خان نے راولپنڈی کے نام نہاد غنڈے کو وزیر ریلوے مقرر کیا تھا اور اقتدار میں آتے ہی انھوں نے بہت بڑے بڑے سبز باغ دکھائے تھے-

انھوں نے قوم کا سب سے بڑا نقصان لاہور سے وزیرآباد چلنے والی بابو ٹرین کو بند کر کے کیا جو ہمیشہ سے شائیقین کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہے-

بابو ٹرین ہمیشہ سے ہی سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین سے بھری ہوتی ہے اور اس میں طالبات کی تعداد بھی خاصی زیادہ ہوتی ہے-

مسافروں نے شکوہ کیا گیا ہے کہ یہ ٹرین سرکاری و نجی ملازمین اور طالب علموں کی واحد سواری تھی۔

اور دوسری جانب ریلوے حکام نے دعوہ کہا ہے کہ وزیرآباد اور لاہور کے درمیان چلنے والی بابو پسنجر ٹرین بند نہیں کی گئی، صرف ایک دن کے لیے کوچز خراب ہونے کے باعث ٹرین کو معطل کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ شیخ رشید نے ایک بڑا دعوہ کیا تھا کہ وہ اس سال 10 نئی ٹرینیں چلائیں گے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close