پاکستان

زینب قتل کیس میں مجرم عمران کو پھانسی کے بعد زینب کے والد کا بڑا بیان

لاہور: زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم عمران کو آج کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دے دی گئی-

آج قوم کے ایک بڑے مجرم کو تخت پر لٹکا دیا گیا – ملزم عمران کو آج صبح کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت دے دی گئِ-

زینب کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج انصاف کے تقاضے پورے ہوگئے، مجرم عمران کی سزا پر مطمئن ہوں۔

انھوں نے مزید کہا کہ میری بیٹی کا قاتل اپنے انجام کو پہنچا، عمران جیسے درندوں کو ایسی عبرتناک سزا ملنی چاہیے۔

امین انصاری نے یہ شکوہ بھی کیا کہ ہم نے مجرم کو سرعام پھانسی دینےکا مطالبہ کیا تھا اگر سرعام پھانسی نہیں دینی ہے تو اس قانون کو ہی ہٹا دینا چاہیے۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہیے۔

امین انصاری نے اپنی بیٹی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close