کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کل میچ کا حصہ نہیں ہونگے، افسوس ناک خبر

دبئی: اب تک کی افسوس ناک خبر سامنے آگئی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج کھیلے جانے والے میچ میں انگلش فاسٹ باولر چل اسٹارک کی گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے-

آج دبئی میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹگ کا فیصلہ کیا جو ابتدائی طور پر درست ثابت نا ہوا اور پاکستان کی پہلی وکٹ گرنے کے بعد بابر اعظم سمیت تین بڑے بلے باز سٹرائیک کرنے میں ناکام رہے اور صرف 54 رنز پر پاکستان کی آدھی ٹیم واپس لوٹ گئی-

بعد ازیں پاکستان کی ڈوبتی نویاں کو سرفراز احمد اور فخر زمان نے سہارا دیا اور رنز کے امبار لگادیے بعد ازیں فخر زمان 94 رنز بنا کے آئوٹ ہوگئے اور سرفراز بھی 94 رنز ہی بنا سکے-

مچل مچل اسٹارک کے گیند کا نشانہ بنے اور کلائی شدید سوج گئی-

سرفراز احمد نے آج رات اپنے انٹر ویو میں کہا کہ اس وقت ان کے ہاتھ پر بہت سوجن ہے، سوجن اترنے پر ہی زخم کی شدت کا اندازہ لگا یا جا سکے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ چو ٹ لگتے ہی وہ میدان سے باہر نہیں جا سکتے تھے کیونکہ اس وقت زیا دہ بیٹسمین مو جود نہیں تھے۔

سرفراز احمد کی جگہ کل محمد رضوان پلائنگ الیون کا حصہ ہوں گے اور اسد شفیق کپتانی کے فرائض سر انجام دیں گے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close