انٹر نیشنل

امریکا افغانستان نے اپنی فوجیں نکال لے گا، تازہ ترین خبر

دوحا: قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نیوز کی طرف سے ایک بڑا دعوہ سامنے آیا ہے کہ امریکا افغانستان میں 17 سالہ جنگ ختم کرکے اپنی فوجیں واپس بلانے کے لیے رضامند ہوگیا ہے۔ 

قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نیوز نے ایک بڑی خبر سے پردہ اٹھاتے ہوئے دعوہ کیا کہ قطر میں طالبان نمائندوں اور امریکی وفد کے درمیان ایک اہم ملاقات میں افغانستان میں جاری 17 سالہ جنگ کو ختم کرنے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ امریکا نے اپنی افواج کو افغانستان سے نکالنے پر بھی رضامندی کا اظہار کردیا۔

یاد رہے کہ امریکی وفد نے افغانستان کا دعورہ کیا تھا اور طالبان سے ملاقات کی تھی – 6 رکنی ارکان پر مشتمل یہ امریکی وفد اس وقت قطر کے دعورہ پر ہے اس کے بعد اسے پاکستان کا دعورہ بھی کرنا ہے-

تفصیلات کے مطابق امریکا مسلسل طالبان سے رابطے میں رہے گا اور طالبان قائدین پر عائد پابندیاں بھی ختم کی جائیں گی اور طالبان کو باقائدہ ایک سیاسی دفتر بنا کے دیا جائے گا-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close