سائنس/ٹیکنالوجی

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے بڑا اعلان کردیا

کیلیفورنیا: فیس بک کی تجربہ گاہوں میں ایک ادھم مچا ہوا ہے کہ اب ایک نیا فیچر متعارف کروایا جائے جس کے ذریعے ان سینڈ آپشن کی آزمائش شروع کردی گئی-

یہ تو آپ سب کو معلوم ہوگا کہ کچھ عرصہ پہلے واٹس ایپ نے ایک فیکشن متعارف کروایا تھا جس کے مطابق صارفیین غلطی دے بھیجے گئے میسج ڈالیٹ کیے جا سکتے ہیں-

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ اس فنکشن کے لطف اندوز بھی ہورہے ہیں اور اب تک کی رپورٹس کے مطابق یہ فیچر سب سے پہلے میسنجر پر متعارف کروایا جائے گا –

ایک ویب سائٹ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ یغام کو واپس لینے یا مٹانے کا ایک مخصوص وقت ہوگا جیسا کہ عام طور پر ہوتا ہے۔ اس مدت کے بعد میسج جسے بھیجا جائے گا، وہ وہیں موجود رہے گا۔

اس متعلق ایک بڑی ویب سائٹ ٹیک کرنچ یہ بھی لکھا ہے کہ شاید فیس بک اپنی ایپس کےلیے مزید سہولیات کا اعلان کرے گا جنہیں پوری دنیا کے صارفین فوری طور پر استعمال کرسکیں گے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close