شوبز

معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کے متعلق اسپتال سے بڑی خبر آگئی

لاہور: معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی شدید بیمار حالت میں اسپتال منتقل-

ڈاکٹر بے اپنے مختصر انٹرویو میں کہا ہے کہ لاہور: معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی شدید بیمار حالت میں اسپتال منتقل-

یاد رہے ان کا تعلق میانوالی سے ہے، اور دنیا بھر میں سب سے زیادہ آڈیو گانے ریکارڈ کرانے پر گنیز بک آف ورلڈ ریکاڈ میں شامل کیا گیا تھا۔

ان کے مشہور گانوں میں ‘قمیض تیری کالی’، ‘چن کتہاں گزاری ای رات وے’ اور دیگر شامل ہیں۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close