کھیل

پاکستانی اوپنر امام الحق کا اپریشن ؟ بڑی خبرسامنے آگئی

اب تک کی بڑی خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق دبئی میں پاکستانی اوپنر امام الحق کی انگلی کا دبئی میں کامیاب آپریشن –

کامیاب آپرہشن کے بعد امام الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصاویر شیر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی سرجری کامیاب ہی ہے اور ڈاکٹروں نے انہیں تین ہفتے کے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

انھوں نے مزید پنے مد احوں کے نیک پیغامات اور محبت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجر ہوئے تھے اور فورا ان کو گرائونڈ سے باہر لے جایا گیا تھا-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close