پاکستان

معروف اسکالر ڈاکر ذاکر نائیک کے خلاف بھارتی عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

ممبئی: بھارت کی خصوصی عدالت نے دنیا کے مشہور مذہبی اسکالر ڈاکر ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔

ممبئی مرر نے ایک بڑی رہورت پیش کرتے ہوئے کہا کہ خصوصی عدالت نے ممبئی میں ذاکر نائیک کے 4 فلیٹس اور ایک دکان ضبط کرنے کا حکم دیا۔

اس رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی این جی او پر غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونےکا الزام ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی عدالت نے انصاف کے تقاضے پورے نا کرتے ہو ئے ذاکر نائیک پر جون 2017 میں فردجرم عائد کی تھی۔

یاد رہے کہ سال 2016 میں بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں ایک بڑا حملہ ہوا تھا اور حملہ دہشتگروں نے بیان دیا تھا کہ وہ ذاکر نائیک سے متاثر ہوئے ہیں

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close